Ma apni Dosti ko shehr ma ruswa nhn krti

میں اپنی دوستی کو شہر میں رسواء نہی
میں اپنی دوستی کو شہر میں رسواء نہیں کرتی محبت میں بھی کرتی ہوں مگر چرچا نہیں کرتی

جو مجھ سے ملنے آ جائے میں اس کی دِل سے خادم ہوں
جو اٹھ کے جانا چاھے میں اسے روکا نہیں کرتی

جسے میں چھوڑ دیتی ہوں اسے پِھر بھول جاتی بوں
پِھر اس ہستی کی جانب میں کبھی دیکھا نبیں کرتی

تیرا اصرار سر آنكھوں پہ کے تم کو بھول جاؤں میں
میں کوشش کر کے دیکھوں گی مگر وعدہ نہیں کرتی

Comments

Popular posts from this blog

Baghicha Dheri

The Shifting Sands of Parenthood in Pakistan: Are We Raising Entitled Children?

Dearest Young Girls ❤️